یادیں

Poet: wasty By: rizwan ahmad wasty, taxila

نہیں فرصتیں یقین مانو ہمیں کچھ اور کرنے کی
تیری یادیں ہمیں بڑا مصروف رکھتی ہیں

Rate it:
Views: 695
29 Jan, 2008