یہ بھی کچھ کم نہیں ہے کہ دل بکھرنے کا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistanیہ بھی کچھ کم نہیں ہے کہ دل بکھرنے کا
ہے وقت ابھی ماحول میں سے نکلنے کا
ہر امتحان سے بے پناہ یوں ابھرنے کا
غم درد سے دل میرا یوں بھرنے کا
گرد غم سے اشارہ گیا ہے گزرنے کا
اور میں سوچتی رہ گئی یوں سنورنے کا
نگائیں اب کہاں کہاں کیسے نہیں ٹہرنے کا
یہی تو سلیقہ ہے ہر ظلم کو سہنے کا
More Love / Romantic Poetry






