صدر مملکت عارف علوی کی گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان سے ملاقات

اسلام آباد: (27 فروری 2020) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی امن و امان سمیت مجموعی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

اس سے قبل صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی گورنر ہاؤس پشاور پہنچے جہاں گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزراء بھی موجود تھے۔

ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان کی گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں صوبے کی امن وامان سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.