کراچی: تیزآندھی اور طوفان کے باعث 3 افراد جاں بحق، 15 سے زائد زخمی

کراچی: (03 جون 2020) تیز آندھی اور طوفان کی وجہ سے چھتیں اور دیواریں گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

سعدی ٹاؤن میں مکان کی دیوار منہدم ہونے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ سرجانی تیسرٹاؤن میں چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا، جبکہ گلشن معمار میں گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

شہر بھر میں چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں اب تک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق، جبکہ پندرہ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

134