رواں سال تعمیرات سےمتعلقہ 400 ارب روپے کے منصوبے شروع کئے جائیں گے:شبلی فراز

اسلام آباد : وزیراطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ رواں سال کی آخری سہ ماہی میں تعمیرات سے متعلقہ چارسو ارب روپے کے منصوبے شروع کئے جائیں گے۔

line-height:150%;Jameel Noori Nastaleeq"">وزیراطلاعات شبلی فراز  نے معاون خصوصی ثانیہ نشتر کے ہمراہ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  وزیراعظم عمران خان معیشت کی بحالی اور معاشرے کے پسماندہ طبقوں کا اپنے گھروں کا خواب پورا کرنے کے پیش نظر تعمیرات کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

8