چیئرمین نیب نے کے الیکٹرک کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا

اسلام آباد: چیئرمین نیب جاوید اقبال نے نیب کراچی کو کے الیکٹرک کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ۔انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک نے معاہدے کے مطابق مطلوبہ سرمایہ کاری نہیں کی۔

direction:rtl;unicode-bidi:embed">

line-height:150%;Jameel Noori Nastaleeq"">تفصیلات کے مطابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب ) جسٹس جاوید اقبال نے کے الیکٹرک کے خلاف عوامی شکایات اور میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیا اور الیکٹرک کے خلاف غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ، اربوں روپے کی اووربلنگ اور حکومت کے ساتھ کئے گئے معاہدے کی مکمل پاسداری نہ کرنے کے الزامات میں نیب کراچی کو انکوائری کرنے کا حکم دیا ہے۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

44