چینی سفارتخانے کےڈیفنس اتاشی کی سربراہی میں وفد کا آئی ایس پی آرکا دورہ

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق چین کے دفاعی اتاشی میجر جنرل چین وین ونگ نے وفد کے ہمراہ آئی ایس پی آر کا دورہ کیا۔ چینی وفد کو آرمی چیف کا پیغام پہنچایا گیا۔

line-height:150%;Jameel Noori Nastaleeq"">آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے چینی وفد کا استقبال کیا، چین کے دفاعی اتاشی میجر جنرل چین وین  کی وفد کے ہمراہ آئی ایس پی آر آمد پی ایل اے کی 93 ویں یوم تاسیس کے سلسلےمیں ہوئی۔ چینی ڈیفنس اتاشی نے آئی ایس پی آر میں تقریب کے انعقاد پر اظہار تشکر کیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے آرمی چیف اور مسلح افواج کی طرف سے مبارکباد دی۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

42