پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان سپر لیگ کے ملتوی ہونے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہنگامی اجلاس کراچی میں طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شعبہ میڈیکل کےسربراہ اور ڈومیسٹک کرکٹ کے نمائندے بھی اجلاس میں شامل  ہوں گے،اجلاس میں پی ایس ایل کے ملتوی ہونے کے معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔

‏ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل بھی تیار کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزکورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن ملتوی کردیا گیا۔

متعلقہ خبرپی ایس ایل کےلئے قائم کورونا ویکسین سینٹر ختم کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے لیے قائم کیا گیا...

-->

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

272