حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ حنا الطاف نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی، جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبرآغا علی کو اُن کی کونسی نئی دوست مل گئی؟حنا الطاف نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آغا علی نے بتا دیا کہ انکی...

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

حنا الطاف کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں، جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

حنا الطاف آج کل سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

اس سےقبل حنا الطاف نے اپنے نئے لُک سے مداحوں کو حیران کر دیا تھا۔

حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شہیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے تیزی سے سوشل میدیا پر وائر ہو گئی تھی۔

اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی تھی جسے دیکھ کر مداحوں کی نظر اُن کے بالوں کے رنگ پر ہی ٹھہر گئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

خیال رہے کہ حنا الطاف وہ واحد اداکارہ ہیں جو کہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی نجی زندگی ، نئے آنے والے پروجیکٹس سمیت اپنی خوبصورتی کے راز بھی شیئر کرتی نظر آ تی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مَسٹرڈ رنگ کے سویٹر اور شوز میں ویڈیو میں اٹھکیلیاں کرتی ہوئی کافی خوش نظر آرہی ہیں۔

حنا الطاف کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں اُن کے بال نہایت حسین نظر آ رہے ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ حنا الطاف  رواں سال عالمی وبا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران اداکار و گلوکار آغا علی سے نکاح کے بندھن میں بندھ گئی تھیں۔

واضح رہے کہ حنا الطاف کی اس ویڈیو پر اب تک مداحوں کی جانب سے ہزاروں لائکس اور کمنٹس آچکے ہیں جن میں حنا الطاف کے بالوں کے رنگ کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

-->

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

166