ہالی ووڈ ہارر سیریز ’’ ہانٹڈ سیزن تھری ‘‘ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ ہارر سیریز ’’ ہانٹڈ  سیزن  تھری ‘‘ کا  ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالی ووڈ ہارر سیریز ’’ ہانٹڈ  سیزن  تھری ‘‘ کے ٹریلر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس فلم کی کہانی شیطانی طاقتوں پر ہے جو گھر میں کھل کر آگئیں ہیں سامنےاور  گھر میں رہنے والوں کو  بار بار وارنگ دے رہی ہیں۔

  ہالی ووڈ ہارر سیریز ’’ ہانٹڈ  سیزن  تھری ‘‘ سیریز 14 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

-->

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

55