اسرائیل کے غزہ میں بین الاقوامی اداروں کے دفاتر پر میزائل حملے

غزہ میں اسرائیلی  جنگی جرائم  شدت اختیا ر کرنے لگے ۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ میں خبر رساں اداروں سمیت دیگر بین الاقوامی اداروں کے دفاتر پر میزائل حملے کیے گئے ہیں۔

اسرائیلی میزائل حملے میں غزہ  میں واقع بلند و بالا الجلا ٹاور زمین بوس ہوگیا  ہے۔ الجلاٹاور میں ایسوسی ایٹڈ پریس اور الجزیرہ سمیت دیگر کئی میڈیا ہاؤسز کے دفاتر تھے۔

https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/05/Gaza.mp4واضح رہے کہ اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے  غزہ میں اب تک 40 بچوں سمیت 144 فلسطینی شہید جبکہ 950 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

--> Double Click 970 x 90


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

52