گلوکارہ نیہا ککڑ کے شوہر کا ہوٹل میں قیمتی سامان چوری ہوگیا

image
بھارت کی معروف گلوکارہ نیہا ککڑ کے شوہر کا آئی فون اور ہیرے کی انگھوٹی چوری ہوگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی نامور گلوکارہ نیہا ککڑ کے شوہر گلوکار روہان پریت کا آئی فون، ایپل واچ اور ہیرے کی انگھوٹی چوری ہوگئی ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ نیہا ککڑ کے شوہر ریاست ہماچل پردیش کے نجی ہوٹل میں روہان پریت رہائش پذیر تھے کہ اس دوران چوری کی واردات ہوئی، وہ اپنی قیمتی اشیا سمیت نقدی سے بھی محروم ہوگئے۔

جس پر نیہا ککڑ کے شوہر نے اپنے کمرے سے آئی فون، رقم، ایپل واچ اور ہیرے کی انگھوٹی کے غائب ہونے کی اطلاع پہلے ہوٹل انتظامیہ کو دی جس سے فوراً پولیس کو آگاہ کیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

انتظامیہ اور پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے، ہوٹل ملازمین کو کہا گیا ہے تفتیش مکمل ہونے تک کوئی بھی ہوٹل سے گھر نہ جائے۔

واضح رہے کہ معروف بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ اور گلوکار روہان پریپ 25 اکتوبر 2020 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں16 mins agoصبا قمر کو کس نے شادی کی پیشکش کر دی؟ اداکارہ دنگ رہ گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں...

48 mins agoلیجنڈری اداکارہ ممتاز نے کیا غیر ازدواجی تعلقات کا انکشاف

بولی وُڈ کی لیجنڈری اداکارہ ممتاز نے حال ہی میں اپنی زندگی...

1 hour agoبھارتی مداح نے علی ظفر سے معافی مانگ لی

علی ظفر پاکستان کے معروف ترین گلوکار ہیں اور صرف پاکستان ہی...

1 hour agoامبر ہیئرڈ سے علیحدگی کے بعد جونی ڈیپ کے فالوورز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

ہالی وڈ سپر اسٹار جونی ڈیپ کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں...

2 hours agoکنگ خان نے بیٹی سہانا خان کو پہلی فلم کے لئے کیا نصیحت کی؟

بالی وُڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی سہانا خان کی...

2 hours agoسلمان خان اپنی نئی فلم میں کس روپ میں نظر آئیں گے؟ پہلی جھلک سامنے آگئی

بالی وُڈ کے چاکلیٹی ہیرو سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.