حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

image

اسلام آباد(ممتاز نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء اورسابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدرینے کہاکہ انتخابات سے فرار کیلئے یہ امپورٹڈ حکومت کیاکیانہیں کررہی کبھی الیکشن کمیشن کو استعمال کیا جاتا ہے کہیں اسپیکر آفس کو مرضی کے حلقوں میں انتخاب کیلئے کہیں شہیدوں کو سیاست میں لایا جا ہا ہے،اتوار کواپنے ٹوئٹر پیغام میں پی ٹی آئی رہنماء کاکہناتھاکہ ان سب اقدامات کامقصد الیکشن سے راہ فرارہے کیونکہ عمران خان اگلے انتخابات میں دوتہائی سیٹیں لے لے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.