ارشد ندیم کابڑاکارنامہ ،پاکستان کےلیے ایک اورگولڈ میڈل جیت لیا

image

انقرہ(سپورٹس ڈیسک)اسلام یکجہتی گیمز میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔جیولین تھرو مقابلوں میںارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیتا، ارشد ندیم نے 88.55 کی گیمز ریکارڈ تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ارشد ندیم کا یہ چوتھا انٹرنیشنل گولڈ میڈل ہے۔ اس سے قبل پاکستانی ایتھلیٹ نے کامن ویلتھ گیمز اور ساؤتھ ایشین گیمز میں بھی گولڈ جیتا تھا۔گزشتہ سال ارشد نے ایران میں ہونیوالی امام رضا کپ میں بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔Alhumdulilah Gold Medal Again Arshad Nadeem Olympian throwing a stunning 88.55 meter at 2021 Konya Islamic Solidarity Games.#ArshadNadeem #IslamicGames pic.twitter.com/jY6CJGjMWH

— Osama Khan Swati (@osamaswati18) August 12, 2022


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.