ججز بحالی تحریک میں کپتان چوتھے روز رو پڑا تھا، سعد رفیق

image

وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ججز بحالی تحریک میں کپتان چوتھے روز رو پڑے تھے۔

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عمران اور اسکے سہولت کاروں نے ہم سب کو کئی کئی ماہ بے گناہ پابند سلاسل رکھا ، کسی کے جیل جانے پر بغلیں بجانا ناروا ہے مگر آپ سے کٹی ہے نہ کاٹی جائیگی۔

انہوں نے لکھا کہ ججز بحالی موومنٹ میں کپتان چوتھے روز رو پڑا تھا ھم تب بھی کئی کئی ماہ بند رہے سچ جان کر جیو۔

عمران اور اسکے سہولت کاروں نے ھم سب کو کىئ کىئ ماہ بے گناہ پابند سلاسل رکھا

کسی کے جیل جانے پر بغلیں بجانا ناروا ھے مگر

آپ سے کٹی ھے نہ کاٹی جائیگی

ججز بحالی موومنٹ میں کپتان چوتھے روز رو پڑا تھا

ھم تب بھی کىئ کىئ ماہ بند رھے

سچ جان کر جیو

— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique)


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.