تم سے بچھڑ کریہ کام کررہا ہوں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

تم سے بچھڑ کر یہ کام کر رہا ہوں
محبت کو زمانے میں عام کررہا ہوں

ایک دن میری محنت رنگ لائےگی
پیاربانتنے کا کام صبح شام کررہاہوں

 

Rate it:
Views: 408
20 Nov, 2013
More Love / Romantic Poetry