ہم آپ کا مقدر تھے

Poet: UA By: UA, Lahore

آپ نے ہمیں نہیں، اپنے آپ کو دھوکہ دِیا ہے
ہم ہی آپ کا مقدر تھے جِسے آپ نے ٹھکرا دیا

Rate it:
Views: 1990
23 Oct, 2018