آج کی شام جان کے نام

Poet: Imran Nazeer By: Imran Nazeer, Gujranwala

عاشق ہیں ہم آپ کے، آپ کو ہی یاد کرتے ہیں
شام کی اس سہانی گھڑی آپ کو سلام کرتے ہیں

کوئی گستاخی ہوئی تو شمع کیجیئے گا خدارا
دل و جان سے آپ کا ادب و احترام کرتے ہیں

اتوار کو ہی سہی ،تھوڑا وقت نکالا کیجیئے حضور!
ہم تصویر سے آپ کی یہی کلام کرتے ہیں

مانا کہ آپ کے چاہنے والے ہیں بہت، پیارے!
ہم کونسا خود کو عاشوں کا امام کرتے ہیں

تم تو فضول ہی لکھتے ہو سیرت عمراؔن
لوگ تو وہ ہیں جو صورت سے غلام کرتے ہیں

Rate it:
Views: 1143
17 Mar, 2021
More Love / Romantic Poetry