بھرم۔۔۔

Poet: maria ghouri By: maria ghourri, haroonabad

مجھے بھرم رہا عشق کا
تجھے شوق رہا بے وفائی کا
مزاج الفت میں
باہمی طبعیت میں
متضاد ہی بہت تھا

Rate it:
Views: 1952
22 Sep, 2014