ہرباریہی جرم یہی خطاکرتاہوں میں ہرکسی سےوفا کرتاہوں اسےمیرےپیارپہ شک رہتاہے جس سےمحبت بےپناہ کرتاہوں ہرکام میں اعتدال روارکھتاہوں مگرعشق میں انتہاکرتاہوں محبوب کی خاطرزندگی حاظر اس طرح الفت کاحق اداکرتاہوں