خدا خدا کر کے خوشی کی خبر موصول ، پٹرول کی قیمت میں کتنے روپے کمی ہوگئی؟ جانیں

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق کل رات 12 بجے سے ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ،جس کے مطابق  لائٹ ڈیزل کی قمیت میں 2 روپے 90 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 83 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی،تاہم پٹرول کی قیمت میں 25 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔ 

Click here for Online Academic Results

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.