پاک فوج کسی سرحد پرکوئی مشترکاپیٹرولنگ نہیں کرتی،ترجمان

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل کا کہنا ہے کہ پاک فوج سرحد پر کسی فوج کے ہمراہ مشترکا پیٹرولنگ نہیں کرتی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انگریزی اخبار کی جانب سے پاک ایران بارڈر پر مشترکا  پیٹرولینگ سے متعلق شائع ہونے والی خبر بے بنیاد ہے۔

ترجمان کے مطابق پاکستانی فورسز کی جانب ملکی سرحدی کے کسی حصے پر مشترکا پیٹرولنگ نہیں ہوتی ہے، بلکہ دونوں اطراف کی فوجیں اپنے اپنے علاقے میں پیٹرولنگ کرتی ہیں۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.