وزرائے اعلیٰ خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں، یہ عوامی مفاد کیخلاف: فواد چودھری

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ پنجاب حکومت کا نہیں وسائل کی تقسیم کا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزرائے اعلی کے پاس صوابدیدی فنڈ آرٹیکل 140-A کی خلاف ورزی ہے۔ جیسے فارمولے کے تحت فنڈز وفاق صوبوں میں تقسیم کرتا ہے اسی طرح صوبائی سطح پر اضلاع میں فنڈز تقسیم ہونے چاہئیں۔ وزرائے اعلی خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں یہ عوامی مفاد کیخلاف ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.