سنبل اقبال کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ جاری

اداکارہ سنبل اقبال نے برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا ہے جو کہ ان کانیا برائیڈل شوٹ ہے۔سوشل میڈیا پے شیئر کی گئی فوٹو شوٹ کی تصاویر میں اداکارہ آف وائٹ رنگ کے عروسی جوڑے میں ملبوس ہیں ۔ سنبل اقبال نئے ڈرامہ سیریل ”مبشر کی گرل فرینڈ“ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جو جلد ہی نجی ٹی وی پر آن ائیر کیا جائے گا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.