لندن میں عابد شیر علی نے فیصل واوڈا کے خلاف نیشنل کرائم ایجنسی میں شکایت درج کرادی

لندن: (24جنوری 2020) عابد شیر علی نے فیصل واوڈا کے خلاف نیشنل کرائم ایجنسی میں شکایت درج کرادی۔

لندن میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف عابد شیر علی نے نیشنل کرائم ایجنسی میں شکایت درج کرادی ہے۔ عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ نیشنل کرائم ایجنسی فیصل واوڈا کے اثاثوں کے متعلق تحقیقات کرے۔

عابد شیر علی نے دعویٰ کیا کہ فیصل واوڈا کی برطانیہ میں 11 پراپرٹیز موجود ہیں۔ انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان اور چیئرمین نیب سے فیصل واوڈا کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ بھی کیا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.