پاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں ووہان کے عوام کے تعاون کو سراہا

پاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں ووہان کے عوام کے تعاون کو سراہا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا کہ پاک فضائیہ  کا ایک طیارہ ووہان سے امدادی سامان اور طبی عملے کو لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ہے جس میں وینٹی لیٹرز، این 95 ماسک، طبی ماسک شامل ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

1