لبنانی حکومت مظاہروں کے سامنے نہ ٹھہر سکی، کابینہ مستعفی

بیروت: (10گست 2020) لبنان کے دارلحکومت میں قیامت خیز دھماکے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال اور مظاہروں کے بعد لبنان کی پوری کابینہ مستعفی ہوگئی ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے لبنان کے وزیر صحت حسن حماد نے تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم حسن دیاب کی کابینہ مستعفی ہوچکی ہے اور توقع ہے بہت جلد وزیراعظم صدارتی محل جاکراستعفی پیش کردیں گے۔

نئی حکومت کی تشکیل تک کابینہ نگران حکومت کا کام کرے گی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

78