لاہور چیمبرآف کامرس کے سالانہ الیکشن 2020-21 کا انعقادکل  (25 ستمبر کو) ہوگا

لاہور(کامرس رپورٹر )   لاہور چیمبرآف کامرس کے سالانہ الیکشن 2020-21 کا انعقادکل  (25 ستمبر کو) ہوگا۔ کارپوریٹ کلاس کی 7 سیٹوں کے لئے 9 اُمیدوار مدمقابل ہوں گے۔ پولنگ ٹائم صبح 9  سے شام 6 بجے تک ہوگا۔ ایک گھنٹہ جمعہ نماز کا وقفہ کیا جائے گا۔کارپوریٹ کلاس کے کُل 3179  ووٹرز اپنی رائے کا اظہار کریں گے


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

322