انسانی ہاتھ کی طرح کام کرنے والی ٹیکنالوجی تیار

اطالوی سائنس دانوں نے انسانی ہاتھ کی طرح کام کرنے والی ٹیکنالوجی تیار کر لی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق  ہاتھوں سے معذور انسانوں کے لیے ایک نیا مشینی ہاتھ ایجاد کیا ہے۔

ااس حوالے سے تخلیق کاروں کا کہنا ہے کہ ہاتھ میں موجود وائرز بازوں سے کنکٹ ہوں گی جس سے نقل و حرکت بہتر طریقے سے سر انجام دی جا سکے گی۔

واضح رہے کہ اس مصنوعی ہاتھ سے نوے فیصد سے زیادہ اصلی ہاتھ جیسےکام کیے جا سکتے ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

151