کرکٹ کی دنیا سے افسوسناک خبر۔۔ کرکٹر معین نئے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔۔ شائقین میں ہنگامہ مچ گیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) انگلینڈ کے آل راونڈر معین علی سری لنکا پہنچتے ہی کورونا پازیٹیو پائے گئے تھے، جس کے بعد انہیں دوسرے کھلاڑیوں سے الگ کردیا گیا تھا، لیکن اب اس کھلاڑی پر ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے، جس کے بعد سری لنکا کی حکومت میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔ دراصل معین علی کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ سے متاثر ہیں، جو کووڈ-19 کے پرانے وائرس سے بھی زیادہخطرناک ہے۔سری لنکا کے نائب چیئرمین وگیانی ہیمنتھا ہیرات نے کولمبو میں صحافیوں کو اطلاع دی کہ 33 سال کے معین علی سری لنکا میں کورونا کے نئے ویریئنٹ کے پہلے مریض ہیں۔ کورونا کا نیا ویریئنٹ زیادہ تیزی سے پھیلتی ہےمعین علی کے نئے کورونا ویریئنٹ سے متاثر ہونے کے بعد وزارت صحت نے ڈاکٹر کو زیادہ محتاط رہنے کے احکامات دیئے ہیں۔ سری لنکا حکومت قطعی نہیں چاہتی ہے کہ معین علی کے ذریعہ پورے سری لنکا میں کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ پھیلے۔ واضح رہے کہ معین علی کو 10 دن پہلے کوارنٹائن کردیا گیا تھا، لیکن اب ان کی کوارنٹائن مدت مزید بڑھ سکتی ہے


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

101