اُشنا شاہ افطاری کے وقت کا انتظار کرنے لگیں،آخر کب تک افطار ہوگی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ کی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس کی کیپشن سے اندازہ ہو رہا ہے کہ اداکارہ کو افطاری کے وقت کا شدت سے انتظار ہے۔

متعلقہ خبراشنا شاہ نے خود کو غریب کیوں قرار دیا؟

پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ اشنا شاہ نے خود کو غریب قرار...

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

 اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی پر کمنٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ  اشنا شاہ نے بتایا تھا کہ وہ شادی کے لیے کسی ایسے شخص کو ترجیح دیں گی۔

اداکارہ نے بتایا تھا کہ ایسا شخص جو کھانا بنا سکے کیونکہ انہیں کھانا بنانا نہیں آتا اور اس شخص کو جانوروں سے بھی محبت ہو۔

اداکارہ نے ایک ویب انٹرویو میں بتایا تھا کہ جہاں تک دکھنے کی بات ہے تو میرے لیے مسکراہٹ سب سے زیادہ اہم ہے۔

علاوہ ازیں اُشنا نے بتایا تھا کہ اگر شخصیت کے حوالے سے بات کی جائے تو اس شخص میں ڈریسنگ سینس اور خوشبو آنا بہت ضروری ہے۔

اداکارہ نے مزید بتایا تھا کہ میرے لیے جو چیز سب سے زیادہ اہم ہے وہ ایمانداری ہے جو اب شاذ و نادر ہی پائی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ اُشنا نے کہا تھا کہ مجھے ایسے لوگ پسند ہیں جو بہت زیادہ باتیں کرتے ہوں اور مزاحیہ ہوں، مزاحیہ ہونا میرے لیے خاص اہم ہے، مجھے ایسے لوگوں سے محبت ہے جو مجھے ہنساتے ہیں۔

-->

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

95