اداکارہ صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر کی  تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرتصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بادامی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور سورج کی روشنی اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

کچھ ہی دیر قبل اپلوڈ کی گئی صبا قمر کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ صبا قمر نےانسٹاگرام پر اپنی عید کی تصاویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

اداکارہ کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ  صبا قمر اسکین رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

صبا قمر کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

--> Double Click 970 x 90

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

160