قصور: کبوتر بازی سے منع کرنے پر تین بچوں کا باپ قتل

image

  قصورمیں تھانہ بی ڈویژن کے علاقے بستی احمد خان درویش میں کبوتر بازی سے منع کرنے پر تین بچوں کا باپ قتل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملزمان نے ڈنڈوں سے خالد کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لیتے ہوئے متاثرہ  شخص جان کی بازی ہار گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے۔

واضح رہے کہ تھانہ بی ڈویژن کے علاقے میں کبوتر بازی کی وجہ سے پہلے بھی جھگڑے ہو چکے ہیں۔

Adsence 300X250


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.