کترینہ سےمنگنی کب ہوگی، وکی کوشل نے بتادیا

image

کترینہ کیف سے شادی کی خبروں پر بالآخر وکی کوشل نےخاموشی توڑتے ہوئے اصل بات بتادی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے اداکار وِکی کوشل کا اپنی اور کترینہ کیف کی منگنی سے متعلق پوچھے جانے والے سوال پر کا کہنا تھا کہ یہ سب افواہیں ہیں جو میڈیا میں پھیلائی گئیں، میں بہت جلد منگنی کروں گا، اس کیلئے صحیح وقت کا انتظار کر رہا ہوں، منگنی کی اطلاع سب کو مل جائے گی۔

گزشتہ کئی دنوں سے بالی ووڈ میں یہ خبریں عام تھیں کہ وکی کوشل کترینہ کیف کے ساتھ شادی کرنے جارہے ہیں، اس کے علاوہ دونوں نے خفیہ منگنی بھی کرلی ہے جس میں صرف قریبی دوست شریک تھے ۔

بعدازاں وِکی کوشل کے والد اور بھائی نے ان خبروں کی تردید کر دی تھی۔


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.