اداکارہ صنم سعید کے برائیڈل شوٹ کی نئی تصاویر

image
پاکستان کی نامور اداکارہ صنم سعید کے نئے برائیڈل شوٹ کی تصاویر سامنے آئی ہیں جس نے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔

اداکارہ صنم سعید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی اپنے برائیڈل شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Mody Saeed (@sanammody)

اداکارہ صنم سعید ہمیشہ کی طرح اس برائیڈل شوٹ میں بھی بےحد حسین نظر آرہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Mody Saeed (@sanammody)

صنم سعید کے جوڑے پر سفید رنگ کا کام  ہے جبکہ اُنہوں نے اس جوڑے کے ساتھ گولڈن رنگ کی جیولری کا انتخاب کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Mody Saeed (@sanammody)

اداکارہ نے صرف 16 گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر اپنے اس برائیڈل شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں جن پر اب تک ہزاروں لائکس آچکے ہیں جبکہ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Mody Saeed (@sanammody)

خیال رہے کہ اداکارہ صنم سعید نے 16 سال کی عمر میں اپنے شوبز كی سفر كا آغاز ماڈلنگ سے كيا تھا جس کے بعد انہوں نے تھيٹر كے لیے بهی كئی ڈرامے كیے  تھے۔

Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.