کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کیلئے راجستھان روانہ

image

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل ممبئی ایئرپورٹ سے راجستھان کے لئے روانہ ہوگئے۔

اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے شادی کے حوالے سے مکمل خاموشی اختیار کی ہوئی ہے لیکن بھارتی میڈیا نے اس مشہور جوڑی پر نظر رکھی ہوئی ہے۔

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے دونوں بھارتی اداکار بہت خوش نظر آ رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل جن کی شادی کی تقریب 9 دسمبر کو راجستھان کے علاقے مادھوپور کے سکس سینس ریزوٹ میں ہورہی ہے جبکہ شادی کی تقریبات کا آغاز 7 دسمبر کو سنگیت سے ہوجائے گا اور  8 دسمبر کو مہندی کی رسم ہوگی۔

واضح رہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل 2 سال سے ایک ساتھ ہیں۔

Square Adsence 300X250


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.