آئمہ بیگ نے پی ایس ایل گانے سے متعلق پیغام جاری

image
پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل گانے کے حوالے سے پیغام جاری کردیا۔

پاکستان سپر لیگ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر آئمہ بیگ نے پی ایس ایل 7 کے گانے سے متعلق ایک ویڈیو پیغام مداحوں کے لیے جاری کیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ گانا ہم نے بہت مزے کا بنایا ہے، امید ہے آپ لوگوں کو بہت پسند آئے گا۔

گلوکارہ نے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس مرتبہ اسٹیڈیم میں، میں بھی موجود ہوں گی اور آپ لوگوں کو بھی آنا ہے۔

گلوکارہ آئمہ بیگ نے مزید کہا کہ اس مرتبہ میں بہت خوش ہوں کیونکہ گانا بہت مزے کا بنایا ہے، جبکہ اس کا لیول ہے۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.