ذاتی مفادات کیلئے مفتاح اسماعیل کو پارٹی کے اندر سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا، خواجہ آصف

image

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی کے اندر تنقید کا سامنا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ذاتی مفادات کیلئےوزیر خزانہ کو پارٹی کےاندر سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا، مفتاح اسماعیل وزیراعظم کی ٹیم کا ایک اہم حصہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مفتاح اسماعیل نے مشکل حالات میں بہتر کردار ادا کیا، ہماری ہمدردیاں وزیر خزانہ کے ساتھ ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.