ملک میں سوناایک مرتبہ پھرسستا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،خریداردیرنہ کریں کہیں موقع ہاتھ سے نہ نکل جائے

image

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپےکم ہوئی ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت400 روپےکم ہوکر 1 لاکھ 43 ہزار 100 روپے ہے جب کہ دس گرام سونے کا بھاؤ 343 روپےکم ہوکر 1لاکھ22ہزار 685 روپے ہے۔عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 14 ڈالر اضافے سے 1791 ڈالر فی اونس ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.