تھر پارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 2افرادجاں بحق

image

تھر پارکر میں  آسمانی بجلی گرنے سے 2افرادجاں بحق اور خاتون  سمیت  دو افراد زخمی ہو گئے۔

تھر پارکر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔  رات گئے بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

بجلی گرنے کے واقعات تحصیل مٹھی اور عارب میمن کے علاقے میں پیش آئے۔ بجلی گرنے سے دو افراد زخمی بھی ہوئے۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.