ڈالر مزید سستا، 231 روپے کا ہو گیا

image

ڈالر کو ریورس گیئر لگنے کے بعد امریکی کرنسی مزید سستی ہوگئی، انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کے مستحکم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 2 روپے41 پیسے سستا ہوگیا، جس کے بعد  ڈالر 231 روپے50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،100 انڈیکس میں127 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، کاروبارکےدوران انڈیکس 41 ہزار600سےزائد پوائنٹس کی سطح پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.