کیس خارج نہیں ہوا، عمران خان کو معافی ملی ہے، مریم نواز

image

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے توہین عدالت کیس کے خارج ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ  توہین عدالت تو پوری دنیا کے سامنے ہوئی ہے۔

انہوں نے ٹوئٹ کی کہ کیس خارج ہو گیا کہنے کی بجائے یہ کہنا مناسب ہے کہ عمران خان کو معافی ملی ہے، درگزر ہوا ہے۔

توہین تو ہوئی ہے اور پوری دنیا کے سامنے ہوئی ہے، سو کیس خارج ہو گیا کہنے کی بجائے یہ کہنا زیادہ مناسب ہے کہ فتنہ کو معافی ملی ہے۔ درگزر ہوا ہے۔

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif)


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.