✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Syed Nazeer Kazmi
Search
Add Poetry
Poetries by Syed Nazeer Kazmi
ستارے تیری دنیا کے...
تمہارا حکم ہے تو پھر چلو ایسا ہی کرتے ہیں
بدل کر ھم لباس اپنا چلو گھر سے نکلتے ہیں..
Syed Nazeer Kazmi
شہر وفا کی آنکھ کا تارا بنا دیا...
روشناس عشق سے دل کو کرا دیا
اب سوچتے ہیں ھم نے بھی کیا گل کھلا دیا..
Syed Nazeer Kazmi
کوئ بھی رنگ تیرے بعد مجھے راس نہیں
کیا عجب ہے کہ وہ تکمیل کا احساس نہیں
تو میرے ساتھ ہے لیکن تو میرے پاس نہیں..
Syed Nazeer Kazmi
ہزاروں راز ھوں افشاں، اگر یہ راز کھل جائے
محبت پھول کی مانند نہیں ہوتی کہ مرجھائے
محبت وہ شجر ھے جو صدا گلشن کو مہکائے..
سید نذیر کاظمی
ہم خاک نشینوں کی جلتی نہ ردا یوں!
شعلے نہ بھڑکتے، چلتی نہ ھوا یوں
ہم خاک نشینوں کی جلتی نہ ردا یوں..
سید نذیر کاظمی
اس سے زیادہ کی نہ خواھش ھے نہ ارمان کوئی
دھیرے دھیرے سے برستی ھوئ بارش میں کبھی
میں نے دیکھا تھا تجھے تیرے رو برو ھو کر..
سید نذیر کاظمی
میں اک بادباں جا رھا ہوں لگانیں
فرصت ملے تو سنو اک کہانی
وہ شامیں سنہری، وہ راتیں سہانی..
Syed Nazeer Kazmi
ستارے
جنہیں ارتفاع ء فلک تو نے سمجھا
نہیں ھیں سوا جلتے بجھتے شرارے..
سید نذیر کاظمی
وہ بھی ہے بیقرار ، میں بھی ھوں بیقرار
بس خامشی میں کٹ گئیں گھڑیاں وصال کی
دونوں کو ہی رھا فقط اپنی انا سے پیار..
Syed Nazeer Kazmi
قصہ ھمارا عشق کی کتاب میں نہیں
لکھی ھوئ ھے داستاں معاشیات میں ×
قصہ ھمارا عشق کی کتاب میں نہیں..
سید نذیر کاظمی
پاکستان - اک گوھر نایاب
شاعر درِ فردوس ہی دیکھے گا ایسا خواب
تعبیر جس کی ایسی کہ مثل گوھرِ نایاب..
Syed Nazeer Kazmi
کیا بات ھے! کیا بات ھے!
“سرکار“ سے ہیں یاریاں، کیا بات ھے! کیا بات ھے!
ھو رہی افطاریاں، کیا بات ھے! کیا بات ھے!..
Syed Nazeer Kazmi
ھو علم چارہ گر
پیاسے سکونِ قلب کو میخانے نہ آئیں؟
ھو حسن بےمثال اور دیوانے نہ آئیں؟..
سید نذیر کاظمی
اقبال کے افکار سے روشن ہیں کئی دیپ
بے رحمیِ حالات ھے ، معذور نہیں ھوں
اب منزلِ گم گشتہ سےکچھ دور نہیں ھوں..
Syed Nazeer Kazmi
زندگی اور کھیل
ھو ھوشیار! وقت کی باؤلنگ ہے بڑی فاسٹ
اس زندگی میں سنچری کے چانس بہت کم..
Syed Nazeer Kazmi
امید ۔ ۔ ۔
امی میری کتابیں بستے میں ڈال دینا
اوزار جو پڑے ھیں باھر نکال دینا..
سید نذیر کاظمی
اے عشق! تیرے سر کی قسم
اے عشق! تیرے سر کی قسم ان پہ جو گزری
میں اپنے بھی دامن میں وہی خار چنوں گا..
سید نذیر کاظمی
خراج تحسین
اقبال کے شاھین کی پرواز جہاں تک
کرگس کی کیا مجال کہ پہنچے گا وہاں تک..
سید نذیر کاظمی
اک بندہ ء درویش سبھی کچھ سکھا گیا
من حیثء قوم کچھ بھی ہو، سنی ہو یا شعیہ
ملت کے پاسباں کو نہ کچھ اس سے واسطہ..
Syed Nazeer Kazmi
تو آنے ہی والی ہے ۔۔۔
بڑی بے چین ہے بلبل
گلوں میں اضطراری یے..
سید نذیر کاظمی
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets