کبھی حسینوں کبھی جمیلوں نے مارا
اور کبھی شوخ مہ جبینوں نے مارا
عدالت میں انصاف مانگنے گئے
تو کرائے کے وکیلوں نے مارا
سزا سے تو ہم بچ نہ سکے
اس کے بعد اپیلوں نے مارا
جب کیس کی سماعت ہوئی
پھر لمبی لمبی دلیلوں نےمارا
زندگی میں جو سکوں بچاتھا
اسے کچھ بخیلوں نے مارا