حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی قیمت 113.99پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔

نئی قیمتوں کے مطابق ہیڈ سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 125.01مقرر جبکہ لائیڈ ڈیزل آئل کی قیمت 82 روپے 43پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکانمزید مٹی کے تیل کی قیمت 96روپے 35پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 رپے 40پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں 25پیسے فی لیٹر کمی، لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2روپے 90 پیسے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 83پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.