بی آر ٹی منصوبہ مکمل کرنے کی حکومت کی انوکھی منظق، منصوبہ چھ ماہ میں مکمل ہوتا تو کام کا میعار خراب ہوتا

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ منصوبہ 2021 میں مکمل کرنے کا معاہدہ ہوا ہے لیکن ہم اسے رواں مالی سال کے دوران مکمل کریں گے۔

شاہ محمد نے کہا کہ بی آر ٹی منصوبے کو اپوزیشن کی جانب سے سیاست کا نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا بھی منصوبہ مکمل کرنے میں ہمارے لیے مثبت طور پر حمایت کرے۔

صوبائی وزیرشاہ محمد نے کہا کہ سابق حکومت کے پاس منصوبہ شروع کرتے وقت چھ ماہ رہ گیا تھا اس لیے چھ ماہ کا بتایا گیا تھا۔ منصوبہ چھ ماہ میں مکمل ہوتا تو کام کا میعار خراب ہوتا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.