امریکہ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

امریکہ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین میں کرونا وائرس سے عالمی اقتصادی سرگرمیاں متاثر ہونے کے خدشات پر سرمایہ کاروں کی قیمتی دھات میں سرمایہ کاری ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1564.13 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 1565.40 ڈالر فی اونس طے پائے.


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.