خوابوں میں بھی ہاتھ دھو رہی ہوں، ارمینہ خان

اداکارہ ارمینہ خان اپنے خوابوں میں ہاتھ دھونے لگیں ۔

ایک ٹوئٹ میں اداکارہ ارمینہ خان نے کرونا وائرس کے خوف سے سے متعلق مذاق کرتے ہوئے کہا کہ میں اب اپنے خوابوں میں بھی ہاتھ دھو رہی ہوں۔

اپنے ایک اور پیغام میں ارمینہ خان نے کہا ہے کہ تمباکو نوشی سے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔

اداکارہ نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے جاری کردہ پیغام کو شیئر کیا جس میں کہا گیا تھا کہ “تمباکو نوشی کرونا وائرس کے حملے کے امکانات کو بڑھا سکتی ہے۔

اداکارہ نے تمباکو نوشی کرنے والوں پر زور دیا کہ اس موقع کا استعمال کرتے ہوئے تمباکو نوشی ترک کردیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

27