کرونا:آسٹریلیا کے8کھلاڑیوں کی شادیاں ملتوی

کرونا وائرس کھلاڑیوں کے لئے امتحان بن گیا۔ آسٹریلیا کے 8 کھلاڑیوں کی شادیاں ملتوی ہوگئیں۔

آسٹریلین میڈیا کے مطابق ایڈم زامپا، ڑارسی شارٹ اور جیکسن برڈ سمیت 6 مرد اور 2 خواتین کھلاڑیوں کو شادی کا لڈو کھانے کے لئے مزید انتظار کرنا ہوگا۔

کھلاڑیوں کی شادياں اپريل ميں شيڈول تھيں۔ حالات خراب ہونے سے قبل آل راونڈر گلين مکسويل اور فاسٹ بولر پيٹ کمنز نے منگنی کرلی تھی۔

دونوں شادی کا ارادہ رکھتے تھے ليکن اب وائرس کے ختم ہونے کا انتظار کريں گے۔ پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ جن کی شادياں ملتوی ہوئی ان کا دکھ سمجھ سکتا ہوں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

12