تمباکو کمپنیاں بچوں کو راغب کرنے کے لیے خطرناک ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہیں، عالمی ادارہ صحت

 عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ تمباکو کمپنیاں بچوں کو تمباکو نوشی کی طرف راغب کرنے کے لیے ’خطرناک اور جان لیوا‘ ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق یہ حیرانی کی بات نہیں کہ سگریٹ نوشی شروع کرنے والے زیادہ تر افراد کی عمر اٹھارہ برس سے بھی کم ہوتی ہے۔ اس ادارے نے مزید بتایا کہ تیرہ سے پندرہ برس تک کی عمر کے درمیان چوالیس ملین بچے اس وقت سگریٹ نوشی کے عادی ہیں۔ اس بارے میں عالمی ادارہ صحت نے اپنی ایک رپورٹ اتوار 31 کو منائے جانے والے ’ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے‘ کے سلسلے میں جاری کی ہے۔ حافظ آباد: نہر پر لگے لاکھوں مالیت کے درخت جل کر خاکستر

حافظ آباد: نہر پر لگے لاکھوں مالیت کے درخت جل کر خاکستر


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

24